’سی پیک ڈریم سینٹر‘‘ٹی وی سیریز نے پاکستانی عوام کے دل جیت لیے

ہفتہ 30 دسمبر 2023 17:35

’سی پیک ڈریم سینٹر‘‘ٹی وی سیریز نے پاکستانی عوام کے دل جیت لیے
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 دسمبر2023ء) چین پاکستان اقتصادی راہداری پر توجہ مرکوز کرنے والی ایک منفردن ٹی وی سیریز ’’سی پیک ڈریم سینٹر‘‘جسین پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر کیا گیا ہے، اس نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر پذیرائی حاصل کی ہے اور فیس بک پر اب تک 10 ملین سے زیادہ ناظرین اسے دیکھ چکے ہیں۔

(جاری ہے)

اس سیریز میں پاور کنسٹرکشن کارپوریشن آف چائنا کے ملازمینن جن میں تکنیکی عملے سے لے کر عام مزدوروں اور سینئر مینجمنٹ کے اہلکار شامل ہیں، جن کی محنت کی کہانیوں سے سی پیک نے پاکستان کے مختلف سماجی حلقوںن کین زندگیوں میں تبدیلی پیدا کی ہے۔

’’سی پیک ڈریم سینٹر‘‘سی پیک کی معاشی کامیابیوں کو اجاگر کرتا ہے اورن یہ انفرادی اور اجتماعی خوابوں کی تعبیر میں اسن پلیٹ فارم کے کردار کو واضح کرتا ہے۔’’ سی پیک ڈریم سینٹر ‘‘ کی کامیابی نہ صرف اس کے اعلیٰ معیارن میں مضمر ہے بلکہ اس میںن ایک بہتر مستقبل کے لیے امید اور خوابوں کو تحریک دینے کی صلاحیت بھی موجود ہے اور یہن ایک اہم ثقافتی پل بن گیا ہے، جو چین اور پاکستان کے عوام کے درمیان افہام و تفہیم اور دوستی کو مزید آگے بڑھا رہا ہے۔
وقت اشاعت : 30/12/2023 - 17:35:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :