’سی پیک ڈریم سینٹر‘‘ٹی وی سیریز نے پاکستانی عوام کے دل جیت لیے
ہفتہ 30 دسمبر 2023 17:35
(جاری ہے)
اس سیریز میں پاور کنسٹرکشن کارپوریشن آف چائنا کے ملازمینن جن میں تکنیکی عملے سے لے کر عام مزدوروں اور سینئر مینجمنٹ کے اہلکار شامل ہیں، جن کی محنت کی کہانیوں سے سی پیک نے پاکستان کے مختلف سماجی حلقوںن کین زندگیوں میں تبدیلی پیدا کی ہے۔
’’سی پیک ڈریم سینٹر‘‘سی پیک کی معاشی کامیابیوں کو اجاگر کرتا ہے اورن یہ انفرادی اور اجتماعی خوابوں کی تعبیر میں اسن پلیٹ فارم کے کردار کو واضح کرتا ہے۔’’ سی پیک ڈریم سینٹر ‘‘ کی کامیابی نہ صرف اس کے اعلیٰ معیارن میں مضمر ہے بلکہ اس میںن ایک بہتر مستقبل کے لیے امید اور خوابوں کو تحریک دینے کی صلاحیت بھی موجود ہے اور یہن ایک اہم ثقافتی پل بن گیا ہے، جو چین اور پاکستان کے عوام کے درمیان افہام و تفہیم اور دوستی کو مزید آگے بڑھا رہا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
’’شیرنی کا بچہ‘‘ ازلان اور وریشہ نے اپنی بیٹی کی منہ دکھائی کردی
-
انفلوئنسر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کردیا
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.