
CPEC China Pakistan Economic Corridor - Urdu News
سی پیک ۔ متعلقہ خبریں

چین پاک اقصادی راہداری منصوبے کے تحت پاکستان میں جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں گہرے سمندری پانیوں والی گوادر کی بندرگاہ کو چین کے خود مختار مغربی علاقے سنکیانگ سے جوڑا جائے گا۔ تین ہزار کلومیٹر طویل اس منصوبے کے تحت مستقبل میں گوادر اور سنکیانگ کے درمیان نئی شاہراہوں اور ریل رابطوں کی تعمیر کے علاوہ گیس اور تیل کی پائپ لائنیں بھی بچھائی جائیں گی۔ ابتدا میں اس منصوبے پر اٹھنے والی لاگت کا تخمینہ 46 بلین ڈالر کے برابر لگایا گیا ہے اور یہ پروجیکٹ کئی مرحلوں میں 2030ء تک مکمل ہو گا۔ اس منصوبے کیلیے زیادہ تر رقوم چینی سرمایہ کاری کی صورت میں مہیا کی جائیں گی لیکن ان مالی وسائل میں وہ آسان شرائط والے قرضے بھی شامل ہوں گے، جو بیجنگ حکومت پاکستان کو فراہم کرے گی۔ اس عظیم تر اقتصادی ترقیاتی منصوبے کیلیے پاکستان سڑکوں کی تعمیر، بجلی کی پیداوار کے منصوبوں اور چینی سرمایہ کاری خطوں کیلیے زمین مہیا کرے گا۔
-
کسی کو حرمین شریفین پر میلی نگاہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے‘ احسن اقبال
ْمعرکہ حق میں کامیابی کے بعد پاکستان کی پوزیشن میں کافی فرق آیاہے‘وفاقی وزیر منصوبہ بندی
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 283روپے 55پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
چین کی بڑھتی طلب، پاکستان کو بیف ایکسپورٹ کا نیا آرڈر حاصل
بیف ایکسپورٹ کرنیوالی آرگینک میٹ کمپنی کو چین سے 75لاکھ ڈالر مالیت کا برآمدی آرڈر حاصل ہوا، رپورٹ
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کا چینی ثقافتی مرکز "چائنہ ونڈو" کا دورہ
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
چین کی بڑھتی طلب، پاکستان کو بیف ایکسپورٹ کا نیا آرڈرحاصل
بدھ 17 ستمبر 2025 -
سی پیک سے متعلقہ تصاویر
-
سوست پورٹ ہڑتال؛ ذاتی مفاد کے گرد گھومتی سازش بے نقاب، وفاقی ریونیو اور قومی معیشت کو نقصان پہنچانے کی کوشش
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
بحری معیشت کے فروغ کیلئے مچھلیوں کے شکار، جہاز سازی اور آبی زراعت کے شعبوں میں صنعتی پارکس قائم کرینگے، جنید انوارچوہدری
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
جنید انوار چوہدری کا سی پیک کے تحت بحری ترقی میں گرین انرجی اور سمندری تحفظ پر زور
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
وفاقی وزیربحری امورمحمد جنید انوارچوہدری کا سی پیک کے تحت بحری ترقی میں گرین انرجی اور سمندری تحفظ پر زور
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
چین کی بڑھتی طلب، پاکستان کو بیف ایکسپورٹ کا نیا آرڈر حاصل
بیف ایکسپورٹ کرنے والی آرگینک میٹ کمپنی کو چین سے 75لاکھ ڈالر مالیت کا برآمدی آرڈر حاصل ہوا
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
پاکستانی کمپنی دی آرگینک میٹ نے چین سے 7.5 ملین ڈالر کے آرڈرز حاصل کرلیے
بدھ 17 ستمبر 2025 -
-
ح*پی سی ٹی وی آئی گوادرمیں اے آئی اور ای کامرس کورسز کا آغاز ہو گیا
Sچینی استاتذہ بھی تدریسی عمل کا حصہ ہوں گے
منگل 16 ستمبر 2025 - -
پی سی ٹی وی آئی گوادرمیں اے آئی اور ای کامرس کورسز کا آغاز ،چینی استاتذہ تدریسی عمل کا حصہ ہوں گے
منگل 16 ستمبر 2025 - -
بلاول بھٹو زرداری سے چین کی سب سے بڑی تعمیراتی کمپنی چائنا سٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن کے وفد کی ملاقات
منگل 16 ستمبر 2025 - -
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے چائنا اسٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن کے وفد کی ملاقات
منگل 16 ستمبر 2025 - -
سی پیک کا منصوبہ خطے میں معاشی جمود کو توڑنے اور متصل ممالک کی تقدیر بدلنے کی بےپناہ صلاحیت رکھتا ہے، گورنر بلوچستان
پیر 15 ستمبر 2025 - -
سی پیک کا شاندار منصوبہ پورے خطے میں معاشی جمود کو توڑنے اور متصل ممالک کی تقدیر بدلنے کی بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے، گورنر بلوچستان
پیر 15 ستمبر 2025 - -
سی پیک پاک چین دوستی کا عملی ثبوت، علاقائی ترقی کا منصوبہ ہے، بلاول بھٹو زر داری
پاکستان اور چین کی دوستی کی دنیا میں کوئی مثال نہیں، دونوں ممالک نے ہر مشکل میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، چیئر مین پیپلز پارٹی
پیر 15 ستمبر 2025 - -
سی پیک کا شاندار منصوبہ پورے خطے میں معاشی جمود توڑنے ،متصل ممالک کی تقدیر بدلنے کی بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے،گورنر بلوچستان
پہلی بار پرائیویٹ کمپنی ویو مرکنٹائل گڈانی میں سرمایہ کاری کر رہی جو سی پیک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائیگی،شیخ جعفر خان مندوخیل
پیر 15 ستمبر 2025 - -
نوبیہ زہرہ کو کامیاب پبلک ڈیفنس کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری ایوارڈ کرنے کی سفارش کردی گئی
پیر 15 ستمبر 2025 -
Latest News about CPEC China Pakistan Economic Corridor in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about CPEC China Pakistan Economic Corridor. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سی پیک کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سی پیک کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سی پیک سے متعلقہ مضامین
-
وفاق کا روشنیوں کے شہر کیلئے گیم چینجر منصوبہ قابلِ تحسین
کراچی سرکلر ریلوے جیسے عظیم الشان منصوبے مکمل کرنا پیپلز پارٹی کی بنیادی ذمہ داری تھی
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
-
تبدیلی سرکار کے 3 سال‘عوامی توقعات اور حکومتی ترجیحات
ملکی دولت پر شب خون مارنے والوں کا سرعام کڑا احتساب وقت کا تقاضا ہے
-
بلوچستان کی محرومیوں کا ازالہ کون کرے گا
صوبے میں امن و امان کی گھمبیر صورتحال سمیت قلت آب و دیگر مسائل کے انبار لگے ہوئے ہیں
-
پاک سعودیہ تعلقات‘نئی جہت سے ہمکنار
دہشت گردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد سے خطے میں ترقی و خوشحالی کی راہیں کھلیں گی
-
افغانستان امریکہ اور چین کی مخاصمت کا میدان
مشرق وسطیٰ میں انتہاء پسندی کی دہکتی آگ اب جنوبی ایشیاء کو لپیٹ میں لے رہی ہے
مزید مضامین
سی پیک سے متعلقہ کالم
-
سچ بولنامشکل، لکھنا بہت آسان
(ساجد خان)
-
تسخیر کائنات اور ہم
(امجد حسین امجد)
-
بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022ء
(اقبال حسین اقبال)
-
عمران خان ناموس رسالت ﷺ اورکشمیر کے وکیل
(میاں محمد ندیم)
-
”افغان بحران پاکستان کے لیے نیا امتحان“
(نسیم الحق زاہدی)
-
نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کا عزم
(سلمان احمد قریشی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.