فلم ٹکسالی گیٹ(کل) سینما ئوں کی زینت بنے گی

جمعرات 15 فروری 2024 12:29

فلم ٹکسالی گیٹ(کل) سینما ئوں کی زینت بنے گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 فروری2024ء) لاہور کے تاریخی علاقے کے پس منظر میں فلمائی گئی فلم ٹکسالی گیٹ کل( 16فروری جمعہ کو) سینما ئوں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

فلم کے مرکزی اداکاروں میں عائشہ عمر،یاسر حسین،نیئر اعجاز،مہر بانو،عفعت عمر ،بابر علی اور افتخار ٹھاکر شامل ہیں۔فلم لاہور کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/02/2024 - 12:29:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :