رنبیرکپور کی بہن ردھیما کپور بڑے پردے پرانٹری دینے کو تیار
جمعہ 1 مارچ 2024 22:11
(جاری ہے)
رپورٹس کے مطابق ردھیما اب نیٹ فلکس کی سیریز فیبیولس لائیو ورسز بالی ووڈ وائیوز کے تیسرے سیزن میں کلیانی سہا چاولہ اور شالینی پاسی کے ساتھ نظر آئیں گی۔
خیال رہے کہ کلیانی سہا چاولہ ایک سلور لگژری ہوم ڈیکور برانڈ کی بانی اور بین الاقوامی لگژری لیبل کے مشیر ہیں جبکہ شالینی پاسی ایک آرٹ اور ڈیزائن کلیکٹر ہیں، جو شاہ رخ اور گوری خان کی دیرینہ دوست بھی ہیں۔ فیبیولس لائیو ورسز بالی ووڈ وائیوزکا پہلا سیزن نومبر 2020میں نیٹ فلکس پر ریلیز ہوا تھا جبکہ اس سیریز کا دوسرا سیزن ستمبر 2022 میں آن ایئر ہوا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Neelo
Sarah Michelle Gellar
Zuhab Khan
Kate Bosworth
Malin Akerman
Rekha
Uzo Aduba
Jamie Bell
Julianne Moore
Rubya Chaudhry
Carey Mulligan
Zulqarnain Haider
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا