کچھ لوگوں نے مجھے بدنام کر نے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے ‘ادکارہ نگار چوہدری
جمعرات 26 مارچ 2015 14:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء )نامور ادکارہ نگار چوہدری نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے مجھے بدنام کر نے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے ‘میری مقبولیت سے خوفزدہ ہونیوالے سازشیں کر نے کی بجائے اپنے کام پر توجہ دیں ۔
(جاری ہے)
یہاں گفتگو کرتے ہوئے نگار چوہدری نے کہا کہ میں جب سے شوبز میں آئی ہوں مسلسل کا میابیوں سے آگے بڑھ رہی ہوں مگر کچھ لوگوں کو میری یہ مقبولیت ہضم نہیں ہو تی اور وہ میر ے خلاف ہر وقت سازشیں کرتے رہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا میں اپنے مخالفین سے کہوں گی کہ وہ میرے خلاف سازشیں کر نے کی بجائے اپنے کام پر توجہ دیں کیونکہ میری قسمت میں جو شہرت اور عزت لکھ دی گئی ہے وہ دنیا کی کوئی طاقت مجھ سے چھین نہیں سکتی ۔
Famous Showbiz Stars
Shania Twain
Babu Baral
Jodelle Ferland
gulnaz
Missi Pyle
Werner Herzog
syra shehroz
Britney Spears
Hassan Ahmed
Waheed Murad
Vivek obroy
Ahmed Butt
Showbiz News In Urdu
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار