شاہ رخ خان عزت و احترام کے مستحق ہیں،نوجوت سنگھ سدھو
شاہ رخ جتنے کامیاب ہیں اتنا ہی انکے اندر عاجزی و انکساری بھی ہے،سابق کرکٹر
پیر 25 مارچ 2024 12:35
(جاری ہے)
ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک پرستار کے اکاوئنٹ سے شیئر کی گئی اس ویڈیو کلپ میں نوجوت سدھو نے کہا کہ شاہ رخ خان عزت و احترام کے مستحق ہیں۔انکے مطابق انہوں نے ایک بار ابھیشک بچن سے سنا تھا کہ اگر کوئی شخص فلم انڈسٹری میں غیر محفوظ نہیں، جو نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے اور انہیں اپنے سامنے رکھتا ہے تو وہ شاہ رخ خان ہے۔
نوجوت سنگھ سدھو نے اس موقع پر اپنی شاہ رخ کے ساتھ ایک پرانی ملاقات کا ذکر کیا جب شاہ رخ ٹیلی ویڑن اداکار تھے، سدھو نے کہا جب وہ ماڈل اسکول گراؤنڈ پر شاہ رخ خان سے ملے تو میں نے ان سے پوچھا کہ وہ کیا کرنا چاہتے ہیں جس پر شاہ رخ نے کہا کہ وہ بالی ووڈ میں جانا چاہتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jawad waseem
Cliff Curtis
Rosario Dawson
Anjuman
Randeep Hooda
Paul Dano
Arshi Khan
Sana Askari
Julianne Moore
Suzain Fatima
O'Shea Jackson, Jr.
Neha kakkar
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید