سارہ خان سلمان خان کیساتھ کام کرنے کی خواہشمند
بھارت سے کام کی پیشکش ہوئی تو ضرور کروں گی ،اداکارہ
بدھ 27 مارچ 2024 22:55
(جاری ہے)
ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو میں جب سارہ خان سے بالی ووڈ میں کام کرنے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو اداکارہ نے اعتراف کیا کہ وہ بالی ووڈ کی فلمیں دیکھ کر ہی بڑی ہوئیں اور بالی ووڈ بہت بڑی انڈسٹری ہے۔
انہوں نے بالی ووڈ میں کام کرنے کی حامی بھرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں بھارت میں کام کرنے کی پیش کش ہوئی تو وہ وہاں ضرور کام کریں گی۔ ایک سوال پر سارہ خان نے بتایا کہ وہ بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کے ساتھ کام کرنا چاہیں گی۔سارہ خان نے انٹرویو کرنے والی میزبان سے مسکراتے ہوئے درخواست بھی کی کہ وہ ان کا پیغام سلمان خان تک پہنچائیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Farah naz
Tanushree Dutta
haider sultan
Emma Roberts
Zara Sheikh
Aamina Sheikh
rose butt
mahnoor
Nancy Meyers
Mark Harmon
Mae Whitman
Abigail Breslin
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی
-
گلوکارہ امن علی کا نیا ویڈیو سونگ’’چٹا چٹا ڈھولا‘‘ ریلیز کردیاگیا