کسی خاتون کیلئے شادی کے کئی برسوں بعد علیحدگی کا فیصلہ آسان نہیں ہوتا : اداکارہ ثناء
ہفتہ 6 اپریل 2024 20:03
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں ثناء نے کہا کہ کسی خاتون کیلئے شادی کے کئی سالوں بعد علیحدگی کا فیصلہ آسان نہیں ہوتا ، میں سمجھتی ہوں خاتون کو مضبوط ہونا چاہیے تبھی وہ معاشرے میں سامنے آنے والی مشکلات کا مقابلہ کر سکتی ہے ۔
اگر آپ صرف روتی رہیں گی آپ کو وقتی ہمدردیاں تو ضرور ملیں گی لیکن وہ آپ کو مزید کمزور کر دیں گی ۔ خواتین کو انتہائی بہادری کے ساتھ حالات کا مقابلہ کرنا چاہیے ،اگر آپ حق پر ہیں تو پھر یہ نہ سوچیں لوگ کیا کہیں گے، میں تو ہمیشہ یہی کہتی ہوں کہ کیا کہیں گے لوگ یہی زندگی کا سب سے بڑا روگ ہے ، انسان کو دوسرے کی خواہشوں کی بجائے اپنی خواہش کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Afraz Rasool
Hamza Ali Abbasi
Lisa Haydon
Maisie Williams
Camilla Belle
Victoria Justice
Quratulain Balouch
mehak noor
Richard Gere
Chyler Leigh
Adam DeVine
Arbaaz Khan
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے