ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
ٹ* رائن گوزلنگ میرے پسندیدہ اداکاروں میں سے ایک ہیں ،پاکستانی اداکار
بدھ 17 اپریل 2024 18:11
(جاری ہے)
اس شو کے دوران میزبان نے اداکار سے سوال پوچھا کہ کچھ لوگوں کا یہ خیال ہے کہ آپ کی شکل رائن گوزلنگ سے بہت ملتی ہے، کیا کبھی کسی نے آپ سے ایسا کہا علی رحمن خان نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نہیں، مجھے یہ آج پہلی بار آپ نے بتایا ہے کہ میری شکل رائن گوزلنگ سے ملتی ہے لیکن اگر کسی کو ایسا لگتا ہے تو یہ میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے کیونکہ رائن گوزلنگ بہت کامیاب اداکار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں نے خود بھی کبھی یہ بات نوٹ نہیں کی اور آج سے پہلے مجھے کبھی کسی نے ایسا کہا بھی نہیں۔علی رحمن خان نے کہا کہ رائن گوزلنگ میرے پسندیدہ اداکاروں میں سے ایک ہیں اور مجھے بہت خوشی ہوگی اگر مجھے ان سے ملنے کا موقع ملے کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ وہ سنجیدہ کردار بڑے اچھے انداز میں ادا کرتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
John Krasinski
Stan Lee
Manoj Joshi
Abid Ali
Will Smith
Kim Kardashian
Rashid Ali Warbartan
Theo James
Katie Holmes
Justin Bieber
Carey Mulligan
Shia LaBeouf
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا