سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
یہ کرینہ کپور سے طلاق اور تیسری شادی کی تیاری ہے، صارفین
بدھ 15 مئی 2024 12:41
(جاری ہے)
تصویر سوشل میڈیا کی زینت بننے کے بعد صارفین مختلف قیاس آرائیاں کر رہے ہیں۔بعض صارفین کے مطابق یہ تبدیلی نئی فلم کی ڈیمانڈ ہے جبکہ بعض کے مطابق یہ کرینہ کپور سے طلاق اور تیسری شادی کی تیاری ہے۔
بعدازاں اداکار نے بیبو کی محبت میں ان کے نام کا ٹیٹو اپنے بائیں بازو پر گدوایا تھا۔ ایک انٹرویو کے دوران چھوٹے نواب نے بتایا تھا کہ انہیں ٹیٹو بنوانے کا خیال برطانوی فٹبالر ڈیوڈ بیکہم سے متاثر ہو کر آیا تھا۔چند سال محبت میں رہنے کے بعد دونوں فنکار 2012میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے، ان کے دو بیٹے تیمور علی خان اور جیہ علی خان ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sharmeen Obaid-Chinoy
Atul Agnihotri
Emma Roberts
Asa Butterfield
Carey Mulligan
Iqra Aziz
Rani Mukerji
Farhan Akhtar
Owen Wilson
Amrita Rao
Michael Keaton
Karan Johar
Showbiz News In Urdu
-
yجم کے کپڑوں میں تصاویر نہیں کھینچواتی، جھانوی کپور کا انکشاف
-
د*فلم دھوم کے ڈائریکٹر نے شاہ رخ کی پٹھان کو اپنی فلم کی نقل قرار دیدیا
-
kپریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم لاہور1947 کی شوٹنگ مکمل کرلی
-
پولیس نے سلمان خان سے شادی کی خواہشمند مداح کو حراست میں لے لیا
-
ڑ*فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی بچوں کے ہمراہ ویڈیو وائرل
-
ولگریٹی پسند نہیں،ایسی چیزوں سے کوئی سپر سٹار نہیں بنتا، ہانیہ عامر
-
لائبہ خان کی دلکش تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لئے
-
بھارتی کمپنی کوشکست، مسٹربیسٹ نے مقبول ترین یوٹیوب چینل کا اعزازاپنے نام کرلیا