سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
یہ کرینہ کپور سے طلاق اور تیسری شادی کی تیاری ہے، صارفین
بدھ 15 مئی 2024 12:41
(جاری ہے)
تصویر سوشل میڈیا کی زینت بننے کے بعد صارفین مختلف قیاس آرائیاں کر رہے ہیں۔بعض صارفین کے مطابق یہ تبدیلی نئی فلم کی ڈیمانڈ ہے جبکہ بعض کے مطابق یہ کرینہ کپور سے طلاق اور تیسری شادی کی تیاری ہے۔
بعدازاں اداکار نے بیبو کی محبت میں ان کے نام کا ٹیٹو اپنے بائیں بازو پر گدوایا تھا۔ ایک انٹرویو کے دوران چھوٹے نواب نے بتایا تھا کہ انہیں ٹیٹو بنوانے کا خیال برطانوی فٹبالر ڈیوڈ بیکہم سے متاثر ہو کر آیا تھا۔چند سال محبت میں رہنے کے بعد دونوں فنکار 2012میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے، ان کے دو بیٹے تیمور علی خان اور جیہ علی خان ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
غزہ جنگ؛ نیوزی لینڈ کے اداکار کی 15 روز سے بھوک ہڑتال، صحت بگڑ گئی
-
فیروزخان کی دوسری شادی پر حمائمہ ملک کی ڈھیروں دعائیں
-
اداکارہ طاہرہ نقوی کومداحوں سے بچھڑے 42 سال بیت گئے
-
بھارتی کمپنی کوشکست، مسٹربیسٹ نے مقبول ترین یوٹیوب چینل کا اعزازاپنے نام کرلیا
-
لائبہ خان کی دلکش تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لئے
-
ولگریٹی پسند نہیں،ایسی چیزوں سے کوئی سپر سٹار نہیں بنتا، ہانیہ عامر
-
آریزاحمد کا اہلیہ حبا بخاری کے لئے کھل کر محبت کا اظہار
-
ممبئی، روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرل
-
چاہت فتح علی خان نے گلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا
-
پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی
-
میڈیا کی دنیا کے بے تاج بادشاہ رابرٹ مردوخ نی 93 سال کی عمرمیں پانچویں شادی رچا لی
-
جیجی اور بیلا حدید نے فلسطینی خاندانوں کیلئے بھاری رقم عطیہ کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.