انو ملک کو اپنے 23 سال پرانے گانے کا ’’انعام‘‘ ملنے لگا
اس وقت 2001 کی فلم اشوکا کے گیت ’’سن سنانن‘‘ کو 5 لاکھ ریلز میں استعمال کیا جاچکا ہے
جمعہ 17 مئی 2024 12:48
(جاری ہے)
نامور موسیقار نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے دھنوں کو ترتیب دینے کیلیے فلم ڈائریکٹر سنتوش سیوان سے متعدد مرتبہ بات چیت کی اور انہوں نے میری کئی دھنوں کو مسترد بھی کیا۔
انو ملک نے بتایا کہ سنتوش صاحب بہت واضح تھے اور چاہتے تھے کہ فلم کے لیے کچھ ایسی دھن ترتیب دی جائے جو بہت ہی الگ ہو۔ انہوں نے سوشل میڈیا ریلز اور گیت کی مقبولیت کے تناظر میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگ رہا ہے جیسے مجھے میرا انعام مل رہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Zoheb Hassan
Liv Tyler
Shashi Kapoor
Victoria Justice
Anthony Russo
Moammar Rana
Analeigh Tipton
Mehwish Hayat
Sahir Lodhi
Selma Blair
Mamie Gummer
Pooja Bhatt
Showbiz News In Urdu
-
سونیا حسین ہمایوں سعید کے ساتھ سکرین شیئر کرنے کی خواہاں
-
جب میری ریچ کم ہوتی ہے، میں چھوٹی بہو کی ایک ویڈیو لگا دیتی ہوں: صبا فیصل کا انکشاف
-
شاہ رخ خان کی کمپنی نے نوکری کی جھوٹی آفرز سے متنبہ کردیا
-
کترینہ کیف کو ڈائیلاگ بولنے اور ڈانس کرنا نہیں آتا تھا، شیکھرسمن
-
ماضی کے معروف اداکار اورنگزیب لغاری نے فرنیچر کا کاروبار شروع کردیا
-
ٹک ٹاکر ربیکا نے معصوم بچی کا منہ نوچ لیا، ویڈیو وائرل
-
نشو نے پروپوزل بھیجنے والے مردوں کو خبردار کر دیا
-
ابرارالحق نے جواد احمد کو حاسد اورناکام قراردے دیا