رنبیر کپور اور انوشکا شرما محبت بری بیماری میں جلو گر ہوں گے

پیر 13 اپریل 2015 14:26

رنبیر کپور اور انوشکا شرما محبت بری بیماری میں جلو گر ہوں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13اپریل۔2015ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور انوشکا شرما فلم ” محبت بری بیماری “ میں جلو گر ہوں گے ۔

(جاری ہے)

یہ فلم انوراگ کاشیاب کی ہدایتکاری میں بنائی جا رہی ہے فلم میں رنبیر کپور جیز سنگر اور انوشکا شرما ایک اینگری ینگ مین کا کردار ادا کر رہے ہیں

وقت اشاعت : 13/04/2015 - 14:26:41

Rlated Stars :