پریانکاچوپڑا باجی راؤ مستانی کی فلم ” جنجال ٹو “ کی شوٹنگ کا آعاز کریں گی

جمعرات 16 اپریل 2015 15:07

پریانکاچوپڑا باجی راؤ مستانی کی فلم ” جنجال ٹو “ کی شوٹنگ کا آعاز کریں گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکاچوپڑا باجی راؤ مستانی کے بعد جنجال ٹو کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی ۔

(جاری ہے)

پریانکاچوپڑا گزشتہ دو ماہ سے امری کہ میں انٹرنیشنل ٹی وی شو کوانیٹوک کی پائلٹ قسط کی شوٹنگ میں مصروف تھیں اب وہ واپس ممبئی آ گئی ہیں جہاں وہ سنجے لیلا پھنسالی کی فلم باجی رئاو مستانی کی شوٹنگ مکمل کروانے کے بعد اداکارہ پرکاش جا کی فلم جنجال ٹو کی شوٹنگ کا آغاز کر دیں گی ان یہ فلم شمالی بھارت میں شوٹ کی جائے گی ۔

وقت اشاعت : 16/04/2015 - 15:07:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :