فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے مجھ سے زیاہ کوئی مخلص نہیں‘فلم سٹار میر ا
بدھ 29 اپریل 2015 14:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء) فلم سٹار میر انے کہا ہے کہ فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے مجھ سے زیاہ کوئی مخلص نہیں‘زندگی میں بہت سی مشکلات آئی ہے مگر میں نے ہمیشہ ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور آئندہ بھی تمام سازشوں کے باوجود اپنی کا میابیوں کا مشن جاری رکھوں گی ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران میر انے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی ویر انی دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو روتا ہے اور میں چاہتی ہوں کے کل نہیں آج ہی پاکستانی فلم انڈسڑی کی رونق بحال ہو جائے اور اس کیلئے میں نے خود بھی نئی فلمیں بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس پرانتہائی تیز ی کے ساتھ کام جاری ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں میرانے کہا کہ مجھ سے زیادہ فلم انڈسڑی کا کوئی خیر خواہ نہیں ہوسکتا ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Robert Downey Jr.
Hrithik Roshan
Ed Sheeran
Hilary Swank
Imran Bukhari
Asrar
Kristen Schaal
Kate Winslet
Willa Holland
Mazhar Rahi
Joaquin Phoenix
Uma Thurman
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا