اداکارہ و ماڈل جگن کاظم نے اپنی پروڈکشن کے تحت کامیڈی ڈرامہ بنانے کا اعلان کر دیا

جمعہ 1 مئی 2015 14:42

اداکارہ و ماڈل جگن کاظم نے اپنی پروڈکشن کے تحت کامیڈی ڈرامہ بنانے کا اعلان کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء) اداکارہ و ماڈل جگن کاظم نے اپنی پروڈکشن کے تحت کامیڈی ڈرامہ بنانے کا اعلان کر دیا‘فروری میں ڈرامہ کی ریکارڈنگ کا باقاعدہ آغاز کرینگی۔

(جاری ہے)

ایک ملاقات کے دوران جگن کاظم نے بتایا کہ ڈرامے کا سکرپٹ مکمل ہو چکا ہے اور یہ ڈرامہ 16 اقساط پر مبنی ہو گا اور ڈرامہ کی ریکارڈنگ کا باقاعدہ آغازمئی میں کیا جائیگا جس کیلئے مختلف فنکاروں کے ساتھ معاملات طے کرنے کیلئے ملاقاتیں کر رہی ہوں

وقت اشاعت : 01/05/2015 - 14:42:22

Rlated Stars :