رشی کپور ، دیویا کھوسلا کی آنے والی فلم ” صنم ری “ میں 80 سالہ بوڑھے کا کردار ادا کریں گے

ہفتہ 2 مئی 2015 14:20

رشی کپور ، دیویا کھوسلا کی آنے والی فلم ” صنم ری “ میں 80 سالہ بوڑھے کا کردار ادا کریں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) بالی وڈ اداکار رشی کپور دیویا کھوسلا کی آنے والی فلم ” صنم ری “ میں 80 سالہ بوڑھے کا کردار ادا کریں گے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں رشی کپور نے کہا کہ فلم ” صنم ری “ میں 80 سالہ بوڑھے کا کردار ادا کرنے سے کوئی پریشان نہیں ہے انہوں نے کہا کہ فلم میں میرا کردار ایک دادا کا ہے فلم کے پروڈیوسر بہوشان کمار ہیں جبکہ فلم میں بیولکت سمراٹ ، پالی گوتم اور یوراشتی راؤ تیلا بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 02/05/2015 - 14:20:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :