رنبیر کپور اورکترینہ کیف کا آئندہ سال شادی کا فیصلہ
فہد شبیر اتوار 10 مئی 2015 16:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10مئی۔2015ء)بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے2016کے آخر میں کترینہ کیف سے شادی کی تصدیق کردی ہے اور کہا ہے کہ اس فیصلے میں دونوں کی رضامندی ہے۔ ہندوستان ٹائمز، انڈین ایکسپریس کے مطابق بالی وڈ کے اداکار رنبیر کپور نے باربی ڈول کترینہ کیف سے شادی کرنے جارہے ہیں۔ رنبیر کپور نے ا پنی گرل فرینڈ کترینہ کیف کے ساتھ شادی کی منصوبہ بندی کی تصدیق کر تے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ برس کے آخر میں شادی کے بندھن میں بند جائیں گے۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Kaya Scodelario
Ashley Judd
saad qureshi
Shah Rukh Khan
Esha Gupta
Chris Tucker
Randhir Kapoor
jonathan groff
Shazia Manzoor
Justin Chambers
Zil-e-Huma
Sain Zahood
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی
-
گلوکارہ امن علی کا نیا ویڈیو سونگ’’چٹا چٹا ڈھولا‘‘ ریلیز کردیاگیا