میرے والدین مجھے زیادہ اہمیت دینے لگے ہیں، دیپکا
منگل 12 مئی 2015 13:44
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈکون نے کہا ہے کہ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ فلم ''پیکو'' کے بعد میرے والدین نے مجھے زیادہ اہمیت دینا شروع کر دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم ''پیکو'' میں امیتابھ بچن کا کردار حقیقی زندگی میں میرے والد سے کافی مختلف ہے۔
(جاری ہے)
تاہم انہوں نے کہا کہ اس فلم کے سیٹ پر جانے سے پہلے میں اپنے والد کی طرف سے ملنے والی عزت اور تعریف کو ذہن میں رکھ کر جاتی تھی. انہوں نے کہا کہ اس فلم میں ڈائریکٹر شیوجیت نے مجھے بہت اچھے طریقے سے گائیڈ لائن دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس فلم کے بعد میرے والدین مجھے زیادہ اہمیت دینے لگے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس فلم میں خواتین کیلئے بہت کچھ ہے کیونکہ ایسی بہت سی چیزیں ہیں جو خواتین کے حق میں دکھائی گئی ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
mahnoor
Zabryna Guevara
Andrew Garfield
Macaulay Culkin
Lucy Lawless
Syra Yousuf
Quentin Tarantino
Talat Hussain
shahwar ali
Rihanna
Ed Sheeran
Julie Bowen
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی
-
گلوکارہ امن علی کا نیا ویڈیو سونگ’’چٹا چٹا ڈھولا‘‘ ریلیز کردیاگیا