پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے‘ آفرین

جمعہ 15 مئی 2015 13:12

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے‘ آفرین

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء) فلم، ٹی وی اور تھیٹر کی نامور اداکارہ آفرین نے کہا ہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے اگر ہم بہتر حکمت عملی کے ساتھ چلیں تو ویرانیاں ختم ہو سکتی ہیں‘میں صرف باتیں نہیں بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہوں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویوکے دوران آفرین نے کہا کہ فلم انڈسٹری نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے اور اب وقت آچکا ہے کہ ہم بھی اس انڈسٹری کی ویرانی کو ختم کرنے کے لئے اپنا حصہ ڈالیں۔

وقت اشاعت : 15/05/2015 - 13:12:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :