انیلا سلیم ایک ہفتہ تک قائمقام اسٹیشن ڈائریکٹرریڈیو پاکستان لاہور رہیں گی

جمعہ 22 مئی 2015 17:00

لاہور ۔22 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) ریڈیو پاکستان لاہور کے اسٹیشن ڈائریکٹر ساجد حسن درانی ایک ہفتے کی چھٹی پر بہاولپور چلے گئے۔

(جاری ہے)

ان کی جگہ ڈپٹی کنٹرولر انیلا سلیم قائمقام کے طور پر کام کریں گی۔ ساجد حسن درانی یکم جون کو واپس لاہور آ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

وقت اشاعت : 22/05/2015 - 17:00:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :