دیپیکا بڈکون کی فلم پیکو بھی ایک سو کروڑ روپے کلب میں شامل ہو گئی

منگل 26 مئی 2015 13:05

دیپیکا بڈکون کی فلم پیکو بھی ایک سو کروڑ روپے کلب میں شامل ہو گئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) بالی وڈ اداکار دیپیکا بڈکون کی فلم پیکو نے ایک سو کروڑ کے کلب میں شامل ہو گئی ۔ فلم نے دنیا بھر میں ایک سو کروڑ روپے کمانے کا ریکارڈ قائم کر دیا ۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر شوجیت سرکار کی فلم پی کو کی اس شاندار کامیابی کے علاوہ تنوویڈر منو نے بھی ریلیز کے پہلے ہی ہفتے 38 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے ایک سو کروڑ روپے کے کلب میں شامل ہونے پر فلم پیکو کی ٹیم بے حد خوش ہے ۔

وقت اشاعت : 26/05/2015 - 13:05:39

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :