یامی گوتم کو ”بجرنگی بھائی جان“ کا کیوں انتظار ہے؟
بدھ 10 جون 2015 16:23
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم کو اداکار سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان کی ریلیز کا بیتابی سے انتظار ہے۔ اس انتظار کی وجہ فلم میں سلمان خان کی موجودگی ہرگز نہیں بلکہ فلم میں چائلڈ ایکٹرس کے طور پر شامل ہرشالی ملہوترا ہیں۔ ہرشالی اس فلم میں پاکستانی بچی کا کردار نبھارہی ہیں۔
(جاری ہے)
ہرشالی، یامی گوتم کی پسندیدہ ترین اداکارہ ہیں، جس کی وجہ یہ ہے کہ دونوں ماضی میں رنگ گورا کرنے والی ایک کریم کے اشتہار میں ایک ساتھ کام کرچکی ہیں۔
اس اشتہار میں ہرشالی کی معصومانہ اداکاری نے یامی کا دل موہ لیا تھا اور وہ تب ہی سے ہرشالی کی دیوانی ہیں۔ اب بجرنگی بھائی جان میں ہرشالی کی اداکاری نے یامی کو ایک بار پھر ہرشالی کے عشق میں مبتلا کردیا ہے اور وہ بیتابی سے فلم کی ریلیز کا انتظار کررہی ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Hrithik Roshan
Victoria Justice
Kiran Malik
usman mukhtar
Anjuman
Sharon Stone
Mithun Chakraborty
Imtiaz Ali
Paul Rudd
Gillian Anderson
Stefanie Scott
Camilla Belle
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں