والدین سے کال کرکے پوچھا جارہا ہے کیا میں مرچکی ہوں: علیزے شاہ کا انکشاف
بدھ 30 اپریل 2025 22:26

(جاری ہے)
اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں خود کو اس قدر ٹوٹا ہوا محسوس کر رہی ہوں کہ میں بیان بھی نہیں کر سکتی۔
انہوں نے مزید لکھا کہ میں نے سوشل میڈیا چھوڑنے کے بعد اپنی بائیو بھی اپ ڈیٹ کی ہے جہاں واضح الفاظ میں لکھا ہے کہ میں زندہ ہوں، پھر بھی کچھ نیوز چینل میرے والدین کو کال کر کے پوچھ رہے ہیں کہ کیا میں مرچکی ہوں۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ ا?پ تصور کریں کہ یہ میرے اور میری والدہ کیلیے کتنا تکلیف دہ ہے۔علیزے شاہ نے بتایا کہ فی الحال مجھے کچھ نہیں معلوم کہ میں کب اور کیا vانسٹاگرام اور ڈرامہ انڈسٹری میں واپس ا?و?ں گی بھی یا نہیں، مجھ پر پریشر بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔گزشتہ روز اپلوڈ کی گئی انسٹاگرام اسٹوری کے اختتام پر اداکارہ نے مزید کہا کہ میں ا?پ سب سے درخواست کرتی ہوں کہ مجھے میری پروائیویسی دیں اور میرے والدین کو کال نہ کریں، خدارا کہانیاں گھڑنا بند کر دیں اور مجھے سانس لینے دیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Mehnaz Begum

Tariq Teddy

Keith Stanfield

Tina Majorino

Sonali bendre

Vera Farmiga

Britt Robertson

Melissa Fumero

Shamim Ara

Mustansar Hussain Tarar

Reema Khan

Iqra Aziz
Showbiz News In Urdu
-
والدین سے کال کرکے پوچھا جارہا ہے کیا میں مرچکی ہوں: علیزے شاہ کا انکشاف
-
اخلاقیات پرپورا اترنے والے ڈرامے کرتا ہوں، حمزہ علی عباسی
-
بھارتی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، جاوید شیخ
-
اداکارہ صبا فیصل نے بھارتی اشتہارکی پیشکش ٹھکرا دی
-
آندھرا پردیش؛ مداح نے بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کے نام پر مندر تعمیر کرلیا
-
پروین بابی کی ذہنی حالت اور ہمارے تعلق کا انجام بہت دلخراش تھا: مہیش بھٹ
-
رجب بٹ کا برطانیہ میں خود پر قاتلانہ حملے کادعویٰ
-
معروف مزاح نگار، اداکاروشاعراطہر شاہ خان جیدی کی پانچویں برسی 10 مئی کو منائی جائے گی