بھارتی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، جاوید شیخ
بدھ 30 اپریل 2025 22:26

(جاری ہے)
دوسری جانب بھارتی اور پاکستانی شوبز شخصیات بھی کشیدگی کے دوران اپنے اپنے ملک کی حمایت کرتی دکھائی دیتی ہیں۔
اب سینئر اداکار جاوید شیخ کا ایک بیان وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ بھارت کی جانب سے پاکستان پر ممکنہ حملے پر ہندوستان کو جواب دیتے دکھائی دیے۔وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں جاوید شیخ کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعے کے ا?دھے گھنٹے کے بعد ہی بھارت نے پاکستان پر الزام لگایا جو کہ غلط بات ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعے کی درج کردہ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف ا?ئی ا?ر) میں شواہد کے بغیر ہی پاکستان کا نام شامل کرلیا گیا۔جاوید شیخ نے بھارتی حکومت کو خبردار کیا کہ اگر بھارت نے کسی طرح کی بھی جارحیت کی تو اسے حملے کا سخت جواب دیا جائے گا۔جاوید شیخ کی جانب سے بھارتی حکومت کے خلاف دیے گئے سخت بیان پر صارفین نے ان کی تعریفیں کیں اور لکھا کہ ہر شوبز شخصیت کو ملک کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Helen Hunt

Savera Nadeem

Naveen Waqar

amrita singh

Marguerite Moreau

Janan Malik

Kaya Scodelario

Grace Phipps

AJ Michalka

Jordana Brewster

Justin Chambers

Edward Norton
Showbiz News In Urdu
-
والدین سے کال کرکے پوچھا جارہا ہے کیا میں مرچکی ہوں: علیزے شاہ کا انکشاف
-
اخلاقیات پرپورا اترنے والے ڈرامے کرتا ہوں، حمزہ علی عباسی
-
بھارتی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، جاوید شیخ
-
اداکارہ صبا فیصل نے بھارتی اشتہارکی پیشکش ٹھکرا دی
-
آندھرا پردیش؛ مداح نے بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کے نام پر مندر تعمیر کرلیا
-
پروین بابی کی ذہنی حالت اور ہمارے تعلق کا انجام بہت دلخراش تھا: مہیش بھٹ
-
رجب بٹ کا برطانیہ میں خود پر قاتلانہ حملے کادعویٰ
-
معروف مزاح نگار، اداکاروشاعراطہر شاہ خان جیدی کی پانچویں برسی 10 مئی کو منائی جائے گی