آندھرا پردیش؛ مداح نے بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کے نام پر مندر تعمیر کرلیا
بدھ 30 اپریل 2025 22:26

(جاری ہے)
سمانتھا کی سالگرہ کے موقع پر ان سے منسوب مندر کو پھولوں اور اسٹریمرز سے سجایا گیا تھا اور بچوں کے ساتھ مداح نے کیک بھی کاٹا اور تقریب کی مناسبت سے ان کے لیے کھانے کا انتظام کیا گیا۔
بالی وڈ ادارہ کے مداح نے اس حوالے سے میڈیا کو بھی ا?گاہ کیا اور کہا کہ میرا نام تینالی سندیپ ہے اور میرا تعلق ریاست ا?ندھرا پردیش میں بیپاٹلا کے علاقے الاپاڈو سے ہے اور میں سمانتھا کا مداح ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ میں گزشتہ 3 برس سے مسلسل ان کی سالگرہ مناتا ہوں اور اس کے بعد اس مندر کو ان کے نام کردیا ہے، ہر سال میں یقینی بناتا ہوں کہ میں نادار بچوں کو کھانا کھلاو?ں اور سالگرہ پر کیک کاٹوں۔مداح کا کہنا تھا کہ اداکارہ کی غریب پروری مجھے متاثر کرتی ہے اور میں ان کی پیروی کرنا چاہتا ہوں۔بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کی اداکاری ا?خری مرتبہ 2024 میی پرائم ویڈیو سیریز سیٹیڈل؛ ہنی بنی میں ورون دھون کے ساتھ نظر ا?ئی تھی جبکہ ان کے ساتھ ایک اور سیریز میں بھی نظر ا?ئیں گی۔رپورٹ کے مطابق سمانتھا راج اینڈ دی کے کی نیٹ فلیکس سیریز راکٹ براہمند؛ دی بلڈی کنگڈم میں بھی نظر ا?ئیں گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Alexis Bledel

Lisa Haydon

A Nayyar

Saba Hameed

Isla Fisher

Sikander Rizvi

Hrithik Roshan

Kriti Sanon

Aishwarya Nag

Camilla Luddington

Shamoon Abbasi

Qazi Wajid
Showbiz News In Urdu
-
والدین سے کال کرکے پوچھا جارہا ہے کیا میں مرچکی ہوں: علیزے شاہ کا انکشاف
-
اخلاقیات پرپورا اترنے والے ڈرامے کرتا ہوں، حمزہ علی عباسی
-
بھارتی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، جاوید شیخ
-
اداکارہ صبا فیصل نے بھارتی اشتہارکی پیشکش ٹھکرا دی
-
آندھرا پردیش؛ مداح نے بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کے نام پر مندر تعمیر کرلیا
-
پروین بابی کی ذہنی حالت اور ہمارے تعلق کا انجام بہت دلخراش تھا: مہیش بھٹ
-
رجب بٹ کا برطانیہ میں خود پر قاتلانہ حملے کادعویٰ
-
معروف مزاح نگار، اداکاروشاعراطہر شاہ خان جیدی کی پانچویں برسی 10 مئی کو منائی جائے گی