رجب بٹ کا برطانیہ میں خود پر قاتلانہ حملے کادعویٰ
حملہ شدید نوعیت کا تھا ،اللہ کا شکر ہے میں زندہ بچ گیا، یوٹیوبر
بدھ 30 اپریل 2025 22:35

(جاری ہے)
تفصیلات بتانے سے گریز کرتے ہوئے انہوں نے وعدہ کیا کہ ا?نے والے دنوں میں ایک مکمل وی لاگ جاری کریں گے جس میں تمام حقائق سامنے ا?ئیں گے۔
اس موقع پر انہوں نے اپنے مداحوں سے دعاو?ں کی درخواست کی اور ایک بڑا اعلان بھی کیا۔ ’’میں جلد پاکستان واپس ا? رہا ہوں‘‘۔ لیکن اس سلسلے میں مزید تفصیلات کو اپنے اگلے ویڈیوز کے لیے محفوظ رکھا۔یاد رہے کہ رجب بٹ کچھ عرصہ قبل ایک متنازعہ ویڈیو کے بعد ملک چھوڑ کر لندن منتقل ہو گئے تھے۔ ان کے خلاف مقدمے کی دفعات کو بنیاد بنا کر انہوں نے '295' نامی پرفیوم لانچ کیا تھا، جو پاکستان پینل کوڈ کی ایک حساس دفعہ سے منسوب تھا۔ اس اقدام پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ذرائع کے مطابق، رجب بٹ کو پہلے بھی سنگین دھمکیوں کا سامنا رہا ہے، جو شاید ان کے بیرون ملک مقیم ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے۔ اب یہ نئی واردات ان کے مداحوں کے لیے تشویش کا باعث بن گئی ہے۔ کیا یہ واقعی ایک قاتلانہ حملہ تھا یا پھر کچھ اور ہی معاملہ ہی جواب شاید رجب بٹ کے اگلے ویلاگ میں ملے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Hassan Niazi

Margot Robbie

Mehmood Aslam

Rashid Ali Warbartan

Fardeen Khan

Attaullah Khan Niazi Esakhelvi

Dana Delany

Jessica Brown Findlay

Gohar Rasheed

Crystal Bernard

Qazi Wajid

Paul Bettany
Showbiz News In Urdu
-
والدین سے کال کرکے پوچھا جارہا ہے کیا میں مرچکی ہوں: علیزے شاہ کا انکشاف
-
اخلاقیات پرپورا اترنے والے ڈرامے کرتا ہوں، حمزہ علی عباسی
-
بھارتی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، جاوید شیخ
-
اداکارہ صبا فیصل نے بھارتی اشتہارکی پیشکش ٹھکرا دی
-
آندھرا پردیش؛ مداح نے بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کے نام پر مندر تعمیر کرلیا
-
پروین بابی کی ذہنی حالت اور ہمارے تعلق کا انجام بہت دلخراش تھا: مہیش بھٹ
-
رجب بٹ کا برطانیہ میں خود پر قاتلانہ حملے کادعویٰ
-
معروف مزاح نگار، اداکاروشاعراطہر شاہ خان جیدی کی پانچویں برسی 10 مئی کو منائی جائے گی