نیویارک میں شاہ رخ کو نہ پہچاننے پر مداح مغربی میڈیا پرناراض
بدھ 7 مئی 2025 14:42

(جاری ہے)
تاہم اس موقع پر ایک معمولی سا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں غیر ملکی پریس انھیں پہچاننے میں ناکام رہا۔
گو کہ اس صورتحال پر انھوں نے نہایت شائستگی کا مظاہرہ کیا۔تاہم ان کے مداح سوشل میڈیا پر ناراض ہوئے، بہت سے مداحوں کا کہنا تھا کہ مغرب ان کی کامیابیوں سے بے خبر ہے۔ لیکن اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ شاہ رخ خان نے ہمیشہ انٹر نیشنل پروجیکٹس میں کام سے منع کیا، حالانکہ انھوں نے بھارتی سنیما پر بہت سے آئیکونک فلمیں کیں جن میں دیو داس، بازی گر، کچھ کچھ ہوتا ہے اور دل والے دلہنیا لے جائیں گے شامل ہے۔ لیکن دنیا بھر میں بے پناہ شہرت کے باوجود وہ کبھی بھی ہالی ووڈ میں کام کرنے نہیں گئے۔ جسکی وجہ سے مغربی میڈیا سے مذکورہ بالا غلطی ہوئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Muhammad Ali

Farah naz

ghazal shah

Candace Cameron Bure

Huma Nawab

Anwar Maqsood

Dove Cameron

Arjun Rampal

Javed Akhtar

Portia de Rossi

Chris Tucker

Patrick Swayze
Showbiz News In Urdu
-
مشہور امریکی اداکار کیخلاف جنسی زیادتی اور تشدد کے الزامات پر مقدمہ درج
-
حنا الطاف بھارتی اداکاروں پر برس پڑیں، بزدل قرار دے دیا
-
علی ظفر کا میڈم نورجہاں کا نغمہ گا کر پاک افواج کو سلام
-
فنکاروں کا پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی، بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین
-
قوم، حکومت اور پاک افواج مل کر بھارت کے عزائم خاک میں ملائیں گے، احسن خان
-
بھارتی فلموں پر پابندی عائد!جنگی حالات کے باعث این او سی کا اجرا بند
-
مردوں جیسی چال اورآوازکیلئے 2 سال ٹریننگ لی، کرن جوہر
-
بھارت کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرنے والی اداکارہ امینہ نظام کو قتل کی دھمکیاں؛ پوسٹ ہٹانے پرمجبور