کم کاردیشیان کو بالی ووڈ فلم میں اداکاری کی پیشکش
جمعرات 11 جون 2015 16:37
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) بالی ووڈ کے متنازعہ ہدایتکار فیصل سیفی نے امریکی ٹی وی اداکارہ اور ریالٹی شو سٹار کم کاردیشیان کو اپنی فلم میں اداکاری کی پیشکش کی ہے۔ فیصل سیفی کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈ کی تاریخ کی سب سے گندی اور ہیجان خیز فلم بنانا چاہتے ہیں اور انہیں امید ہے کہ کم کاردیشیان ان کی فلم میں کام کرنے پر رضامند ہو جائیں گی۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mélanie Laurent
Yvonne Strahovski
Randhir Kapoor
Kirsten Dunst
Keith Stanfield
Nora Arnezeder
Zabryna Guevara
Jeremy Renner
Karisma Kapoor
Amna IIyas
Candace Cameron-Bure
Tina Majorino
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا