ڈاکٹر کو تھپر مارنے پر بھارتی گلوکار میکا سنگھ گرفتار
جمعرات 11 جون 2015 21:30
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء ) میوزیکل کنسرٹ کے دوران ڈاکٹر کو تھپڑ مارنا بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو مہنگا پڑ گیا، پولیس نے گرفتار کر لیا تاہم میکا سنگھ نے کچھ ہی دیر میں ضمانت کرا لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق رواں سال 11 اپریل کو بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے نئی دہلی میں میوزیکل کنسرٹ کے دوران ڈاکٹر کو تھپڑ مارا تھا۔
(جاری ہے)
ڈاکٹرکی طرف سے شکایت درج کرائی گئی جس پر پولیس نے انھیں نوٹس جاری کیا اور کارروائی کرتے ہوئے میکا سنگھ کو گرفتار کر لیا تاہم کچھ ہی دیر میں میکا سنگھ ضمانت پر رہا ہو گئے۔
واضع رہے کہ میکا سنگھ کا شمار بھارت کے صف اول کے گلوکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی فلموں میں پلے بیک سنگنگ بھی کی ہے۔ میکا سنگھ کے گائے ہوئے گانے فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے ہیں۔ میکا سنگھ معروف گلوکار دلیر مہدی کے چھوٹے بھائی ہیں۔Famous Showbiz Stars
Uday Chopra
Vishal Bajaj
Mira Seethi
Tom Hiddleston
Kristanna Loken
Milind Soman
Sonia Khan
Monica Dogra
Charlie Sheen
Neelam Muneer
Hansika Motwani
Abdullah Kadwani
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا