- Home
- شوبز
- اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا113 واں یوم پیدائش 11 مئی اتوار کو منایاجائے گا
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا113 واں یوم پیدائش 11 مئی اتوار کو منایاجائے گا
جمعہ 9 مئی 2025 21:56

(جاری ہے)
سعادت حسن منٹو 11مئی 1912ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے تقسیم ہند کے بعد وہ نقل مکانی کرکے لاہور شفٹ ہو گئے ان کا شمار اردو کے ان نامور افسانہ نگاروں میںہوتا ہے جن کی تحریریں آج بھی بڑے ذوق و شوق سے پڑھی جاتی ہیں ان کے افسانے محض واقعاتی نہیں تھے بلکہ ان میں موضوعاتی جدت پائی جاتی تھی اور دنیا بھر میں جہاں جہاں پر اردو بولی،سمجھی اور لکھی جاتی ہے وہاں وہاں پر ان افسانوں کی شکل میںسعادت حسن منٹو کے خیالات و مشاہدات موجود ہیں۔
سعادت حسن منٹو نے اپنے کیرئر کا آغاز لدھیانہ کے ایک اخبار سے کیا اور مرتے دم تک قلم سے ہی رشتہ استوار رکھا ۔ ان کی اہم ترین تصانیف میں ٹوبہ ٹیک سنگھ،آتش پارے،کھول دو،ٹھنڈا گوشت،دھواں اور دیگر قابل ذکر ہیں۔سعادت حسن منٹو نے اپنی زندگی کاآخری حصہ لاہور میں ہی گزارا اور 18جنوری 1955ء کو بیالیس برس کی عمر میں ان کا انتقال ہو گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Melissa George

Brittany Murphy

Bridget Moynahan

Mohib Mirza

Missi Pyle

Rishi Kapoor

Anna Paquin

Kim Kardashian

Prem Chopra

haider sultan

Usman Chishti

Ashley Benson
Showbiz News In Urdu
-
چین کی نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن اور روس کی وزارت ثقافت کے درمیان فلمی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
اپنا سٹنٹ ہمیشہ خود کیا، ریٹائرمنٹ تک ایسا خود ہی کروں گا ، جیکی چن
-
ایکس پر ہوں ہی نہیں، حبا بخاری کا جعلی ایکس اکانٹ پر ردعمل
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا113 واں یوم پیدائش 11 مئی اتوار کو منایاجائے گا
-
معروف مزاح نگار،اداکار و شاعر اطہر شاہ خان جیدی کی پانچویں برسی 10مئی ہفتہ کو منائی جائے گی
-
بھارتی اداکارہ کی مودی کے جنگی جنون کی پہلے مذمت،غدار قرار دیئے جانے کے بعد معذرت کرلی
-
حبا بخاری نے اپنے جعلی ایکس اکائونٹ کی وضاحت پیش کردی
-
پاک بھارت کشیدگی، عمران عباس کا وطن کے ہیروز کو خراجِ تحسین