ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی گیارہویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
پیر 12 مئی 2025 19:40

(جاری ہے)
ظل ہما ابھی کمسن ہی تھیں انکے والد شوکت حسین رضوی اور والدہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی۔
ظل ہما کی شادی لاہور کے ایک معروف خاندان میں عقیل بٹ سے ہوئی۔ ان کے ہاں چار بیٹے پیدا ہوئے لیکن بدقسمتی شادی ناکام رہی۔ظل ہما کو گائیکی کا شوق تو بچپن سے ہی تھا، لیکن والدہ نے کم عمری میں گانے کی اجازت نہ دی۔ ظل ہما نے اپنا یہ شوق 1990ء میں پورا کیا۔ شوگر اور گردوں کی بیماری نے ظل ہما کو لاچار کر دیا اور وہ16 مئی 2014ء کو جہان فانی سے رخصت ہو گئیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Amy Smart

Katherine Heigl

Cam Gigandet

Britney Spears

Iswarya Menon

Demi Moore

Stephanie Beatriz

Kevin Bacon

Abbey Lee

Arij Fatyma

Clare Grant

Jennifer Morrison
Showbiz News In Urdu
-
ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی گیارہویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ویژول ایفیکٹ آرٹسٹ لاریب عطا کی ایک اور بڑی کامیابی
-
یجنڈاداکارمصطفی قریشی نے اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کردی
-
مصطفی قریشی کان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسو سی ایشن کی جانب سے اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کرنے کا اعلان
-
آپریشن بنیان مرصوص،شوبز شخصیات کا فوج سے اظہار یکجہتی، بہادری پر خراج تحسین
-
پیسہ انسان کی عزت نفس ، وطن کی عزت سے بڑھ کر نہیں ہوتا،شان شاہد
-
سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا، افراتفری نہ پھیلانے کا مشورہ
-
مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کتنی ضروری ہے،انور مقصود