پیسہ انسان کی عزت نفس ، وطن کی عزت سے بڑھ کر نہیں ہوتا،شان شاہد
میں ہمارے فنکاروں کے وہاں جا کر کام کرنے ، ان کے فنکاروں کے یہاں آ کر کام کرنے کی مخالفت کی،بیان
ہفتہ 10 مئی 2025 12:02

(جاری ہے)
نہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھاکہ میں نے بھارت میں کبھی کام نہیں کیا اور ہمیشہ لوگوں کی توجہ پاکستان کے لیے بھارت میں موجود نفرت کی جانب دلوائی۔
اداکار نے لکھاکہ میں ہمارے فنکاروں کے وہاں جا کر کام کرنے اور ان کے فنکاروں کے یہاں آ کر کام کرنے کی ہمیشہ مخالفت کی۔انہوں نے لکھا کہ اب آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ میں نے ایسا کیوں کیا ۔شان شاہد نے لکھا کہ پیسہ انسان کی عزت نفس اور وطن کی عزت سے بڑھ کر نہیں ہوتا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Jawad waseem

Lisa Haydon

Agha Majid

Kesha

Julianne Nicholson

Kel Mitchell

James McAvoy

Farhan Saeed

Sam Heughan

Adam DeVine

Nida Chaudhry

Candace Cameron-Bure
Showbiz News In Urdu
-
یجنڈاداکارمصطفی قریشی نے اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کردی
-
مصطفی قریشی کان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسو سی ایشن کی جانب سے اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کرنے کا اعلان
-
آپریشن بنیان مرصوص،شوبز شخصیات کا فوج سے اظہار یکجہتی، بہادری پر خراج تحسین
-
پیسہ انسان کی عزت نفس ، وطن کی عزت سے بڑھ کر نہیں ہوتا،شان شاہد
-
سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا، افراتفری نہ پھیلانے کا مشورہ
-
مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کتنی ضروری ہے،انور مقصود
-
بھارتی میڈیا کی تیاری دیکھ کر لگتا ہے انہیں 2 مہینے پہلے سے سب معلوم تھا، نادیہ خان
-
کنگنا رونا نہیں، حرا مانی کا بھارتی اداکارہ کوجواب