ٹام کروز اداکاری کے بعد اب گلوکاری میں قدم رکھنے کو تیار
بدھ 14 مئی 2025 21:58

(جاری ہے)
ٹام کروز نے کہا کہ وہ ہر فلم کے سیٹ پر کچھ نہ کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں، چاہے وہ پانی کے اندر شوٹنگ ہو یا کسی نئے ہنر کا حصول۔ ان کا ماننا ہے کہ فنکار کو مسلسل سیکھنے اور خود کو بہتر بنانے کی جستجو میں رہنا چاہیے، چاہے وہ موسیقی ہو یا کوئی آلہ بجانا۔
انہوں نے ہدایتکار و اداکار بین اسٹلر کی تعریف کرتے ہوئے ان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔ کروز نے یہ بھی بتایا کہ وہ اپنے کرداروں پر خود تحقیق کرتے ہیں اور اس کے مطابق اسکرپٹ میں جان ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔یاد رہے کہ ٹام کروز کی مشن امپاسیبل سیریز کی نئی فلم مشن امپاسیبل: دی فائنل ریکوننگ 21 مئی کو ریلیز ہو رہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Attaullah Khan Niazi Esakhelvi

Ahsan Khan

Mahnoor Baloch

Christie Brinkley

Vivek obroy

Afraz Rasool

Taapsee Pannu

Michelle Monaghan

Shilpa shinde

Rose McIver

Agha Shiraz

Jeremy Sumpter
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ علیزے شاہ کی مختصر عرصے کے بعد سوشل میڈیا پر واپسی،ویڈیو وائرل
-
ثنا نواز کو فنکاروں کو سرحدوں سے آزاد کہنا مہنگا پڑگیا
-
ہولی ووڈ ستارے کانز میں خاموش نہ رہ سکے، غزہ کی نسل کشی پر بھرپور آواز بلند
-
ابراہیم علی خان کا قوت سماعت و گویائی کے مسائل میں مبتلا ہونے کا انکشاف
-
شوٹنگ سیٹ پر کپڑے تبدیل کرتے وقت اداکارہ کو سب مرد دیکھنے لگ گئے، اریج چوہدری
-
حالات نے اتنا مضبوط کر دیا خود کو کبھی لڑکی محسوس نہیں ہونے دیا: میمونہ قدوس
-
شوہر کے دوسری عورت کیساتھ تعلقات تھے، اداکارہ ثمن انصاری
-
ٹام کروز اداکاری کے بعد اب گلوکاری میں قدم رکھنے کو تیار