اداکارہ علیزے شاہ کی مختصر عرصے کے بعد سوشل میڈیا پر واپسی،ویڈیو وائرل
بدھ 14 مئی 2025 22:19
(جاری ہے)
تنازعات کے باعث سرخیوں میں رہنے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کچھ روز قبل سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان کیا تھا،جس کے بعد اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے تمام پوسٹس ہٹا دی تھیں۔
اداکارہ علیزے شاہ کی آج دوبارہ سوشل میڈیا پر واپسی ہوئی ہے،جس میں انہوں نے اپنی ایک بولڈ ویڈیو شیئر کی ہے،ویڈیو کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا back like a bad habit ،جس پر سوشل میڈیا صارفین انکو ویلکم کررہے ہیں۔خیال رہے کہ علیزہ شاہ جنہوں نیاپنیکیریئرکا آغاز فلم سپرسٹار سیکیا اور ڈرامہعہد وفا کے ذریعے مقبولیت حاصل کی،حالیہ برسوں سوشل میڈیا ٹرولنگ کا نشانہ بنتی رہی ہیں جس کی وجوہات میں ان کا لباس، سٹائل اور میوزک ویڈیوز شامل ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Tom Cruise

George Clooney

Michelle Trachtenberg

Wajahat Rauf

Nandita Das

Stefanie Scott

Lyndsy Fonseca

Jim Parsons

Mark Harmon

Jack Nicholson

Summer Glau

Sarmad Sehbai
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ علیزے شاہ کی مختصر عرصے کے بعد سوشل میڈیا پر واپسی،ویڈیو وائرل
-
ثنا نواز کو فنکاروں کو سرحدوں سے آزاد کہنا مہنگا پڑگیا
-
ہولی ووڈ ستارے کانز میں خاموش نہ رہ سکے، غزہ کی نسل کشی پر بھرپور آواز بلند
-
ابراہیم علی خان کا قوت سماعت و گویائی کے مسائل میں مبتلا ہونے کا انکشاف
-
شوٹنگ سیٹ پر کپڑے تبدیل کرتے وقت اداکارہ کو سب مرد دیکھنے لگ گئے، اریج چوہدری
-
حالات نے اتنا مضبوط کر دیا خود کو کبھی لڑکی محسوس نہیں ہونے دیا: میمونہ قدوس
-
شوہر کے دوسری عورت کیساتھ تعلقات تھے، اداکارہ ثمن انصاری
-
ٹام کروز اداکاری کے بعد اب گلوکاری میں قدم رکھنے کو تیار