مسلسل تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا برا نہیں مانتا، ہمایوں سعید
منگل 10 جون 2025 19:30

(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ہمایوں سعید نے صاف گوئی سے کام لیتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی فلموں میں فہد مصطفی، حمزہ علی عباسی اور کئی دیگر فنکاروں کو کاسٹ کیا ہے، اصل وجہ یہ ہے کہ میں کافی سالوں سے ہیرو کا کردار ادا کر رہا ہوں، اور آج بھی کر رہا ہوں، اس لئے لوگ مجھے ہدف بناتے ہیں لیکن مجھے اس پر اعتراض نہیں، تنقید ہو رہی ہے تو ہونے دیں۔
واضح رہے کہ حال ہی میں ہمایوں سعید اپنی نئی رومانوی کامیڈی فلم لو گرو میں ماہرہ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا ہے، اس سلسلے میں وہ مختلف ٹی وی چینلز کو انٹرویوز دے رہے ہیں اور فلم سے متعلق بھرپور توجہ حاصل کر رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Emmy Rossum

Anushka Sharma

Humaima Malik

Tahir shah singer

Aamir Khan

Naeem Haq

Kristen Bell

Emily Deschanel

Pernia Qureshi

Javed Akhtar

amrita singh

mehak noor
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
ماں کی موت کے بعد خودکشی کی کوشش کی تھی،اداکار شاہد