ماں کی موت کے بعد خودکشی کی کوشش کی تھی،اداکار شاہد
بدھ 11 جون 2025 21:02
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں اداکار نے بتایاکہ جب میں صرف 9سال کا تھا تو میری والدہ انتقال کر گئیں تھیں، میں سکول میں تھا اور والدہ مجھے اکثر لینے آیا کرتیں تھیں لیکن ایک دن جب وہ نہ آئیں تو دل بہت بوجھل ہو گیا،سکول کے پرنسپل نے کہا کہ آپ قریبی علاقے میں رہتے ہیں اس لئے خود واپس چلے جائیں، راستے میں قدم جیسے بھاری ہو گئے تھے، جب گھر پہنچا تو دروازے پر بہت سی گاڑیاں دیکھیں ،اندر جا کر معلوم ہوا کہ ماں کا انتقال ہو چکا ہے وہ لمحہ آج بھی دل میں ویسا ہی تازہ ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ایک فلم میں مجھے بالکل ایسے ہی منظر کی عکسبندی کرنا پڑی جو میری ماں کی موت سے مشابہت رکھتا تھا اور وہ منظر میرے لئے ناقابل برداشت ہوگیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ماں کی موت نے مجھے اتنا توڑ دیا تھا کہ 14سال کی عمر میں خودکشی کی کوشش کی، میں سمجھنے لگا تھا کہ ماں کے بغیر زندگی کا کوئی مطلب نہیں، اور شاید مجھے نہیں جینا چاہیے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Asha Bhosle

Mandira Bedi

Colin Farrell

Tina Sani

Feroze Khan

Chitrangada Singh

Gerard Butler

Ashley Johnson

Sanya Malhotra

Melissa Benoist

Jennifer Garner

Geena Davis
Showbiz News In Urdu
-
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی 13 ویں برسی منائی گئی
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق