تھیٹر ڈراموں کے پروڈیوسرز اور فلمسازوں نے اداکارہ نرگس سے رابطے تیز کردئیے

اتوار 21 جون 2015 15:29

تھیٹر ڈراموں کے پروڈیوسرز اور فلمسازوں نے اداکارہ نرگس سے رابطے تیز کردئیے

لاہور ۔21 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جون۔2015ء) فلمسٹار نرگس کے لاہور آنے کی خبریں سن کر متعدد تھٹر ڈرامہ پروڈیوسرز اور فلمسازوں نے اپنے رابطے تیز کردئیے۔ان پروڈیوسرز کی کوشش ہے کہ وہ کسی طرح نرگس کو عیدالفطر پر اسٹیج ڈرامہ کے لئے راضی کرسکیں۔

وقت اشاعت : 21/06/2015 - 15:29:55

Rlated Stars :