موجودہ دوراداکاری نہیں دکھاوے کا ہے، توقیر ناصر کی شوبز انڈسٹری پر تنقید
ہفتہ 12 جولائی 2025 14:47

(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران توقیر ناصر نے کہا کہ ماضی کے فنکار اپنے کرداروں سے جذباتی طور پر جڑے ہوتے تھے اور ان کی اداکاری میں فطری انداز اور سچائی جھلکتی تھی، جبکہ آج کل کی اداکاری میں اصل جذبات کی بجائے میک اپ اور سرجری سے بنائے گئے خدوخال نمایاں ہو رہے ہیں۔
انہوںنے خاص طور پر اداکاراں میں بڑھتے ہوئے پلاسٹک سرجری کے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی حسن نے ان کے چہروں کو مصنوعی جیسا بنا دیا ہے، جبکہ ماضی کی اداکارائیں سادگی پسند تھیں اور قدرتی طور پر خوبصورت ہوتی تھیں۔اداکارنے ہدایتکاروں کے کام کرنے کے انداز پر بھی سوال اٹھائے اور کہا کہ پہلے ڈائریکٹر سیٹ پر موجود رہتے تھے اور فنکاروں کی رہنمائی کرتے تھے کردار میں ڈھلنے میں اداکاروں کی رہنمائی کرتے تھے جبکہ اب زیادہ تر صرف مانیٹر پر نظر رکھتے ہیں جس سے اداکاری کا معیار متاثر ہو رہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Naeem Haq

Yasir Hussain

Fariha Pervez

aamir Zaki

julia michaels

Gwendoline Christie

Daniela Melchior

Katie Cassidy

Britney Spears

Saira Khan

rabeeca khan

Neil Nithin Mukesh
Showbiz News In Urdu
-
اردو زبان کے ممتاز شاعر اور صداکار زیڈ اے بخاری کی 50ویں برسی کل منا ئی گئی
-
معروف براڈ کاسٹر، مصنف و ہدایت کار آغا ناصر کی برسی ہفتے کو منائی گئی
-
اسکارلیٹ جوہانسن بھی فوٹوگرافرز پر بھڑکنے والوں کی فہرست میں شامل
-
شادی سے ڈرتی ہوں ، پرماں بننا چاہتی ہوں، شروتی ہاسن
-
فلم اسٹار مصطفی قریشی کی اہلیہ بلبل مہران روبینہ قریشی کی تیسری برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
اداکار البیلا کی21ویں برسی17جولائی کو منائی جائے گی
-
مصورہ نیمل خاور کی ڈراما انڈسٹری میں واپسی،مداح پرچوش ہوگئے
-
اداکارہ ماہم عامر نے لڑکیوں کو شادی سے متعلق اہم مشورہ دے دیا