حرا مانی کی نامناسب لباس میں تصاویر وائرل؛ سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے
مسلمان ہو کر اس طرح کی نمائش شرم آنی چاہیے،سوشل میڈیا صارفین نے نامناسب لباس پر حرا مانی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
جمعہ 18 جولائی 2025 13:00

(جاری ہے)
نیلے اور گلابی رنگ کی بنارسی ساڑھی میں حرا مانی کافی اچھی نظر آ رہی ہیں لیکن ان کا یہ انداز ان کے مداحوں کو پسند نہ آیا۔مختصر بلاوز اور ہوشربا انداز کے باعث سوشل میڈیا صارفین نے حرا مانی کو یاد دلایا کہ وہ کس مذہب کی پیروکار اور کس ثقافت سے تعلق رکھتی ہیں۔
ایک صارف نے غصے میں لکھا کہ مسلمان ہو کر اس طرح کی نمائش شرم آنی چاہیے جب کہ دوسرے نے طنزا کہا کہ حرا کو بولڈنس کے سوا کچھ اور نہیں آتا۔ایک اور صارف نے لکھا کہ میں حرا کی فین تھی مگر اب دل ٹوٹ گیا ہے عزت خود کمانی پڑتی ہے، یوں برباد نہیں کی جاتی۔حرا مانی اپنی سوشل میڈیا پوسٹس پر ہونے والی تنقید کو سنجیدگی سے نہیں لیتیں۔ یہی وجہ ہے انھوں نے کبھی کسی کا جواب نہیں دیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

zoya nasir

sarah khan (pak)

Emmy Rossum

Adnan Sami Khan

Matthew Goode

Maisie Williams

yashma gill

Ahsan Khan

Sushmita Sen

Winona Ryder

Shaan Shahid

Naseeruddin Shah
Showbiz News In Urdu
-
معروف ہدایتکار شہزاد رفیق کی نئی فلم ویلکم ٹو پنجاب ، پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی، فلم کا آخری سپیل جاری
-
حرا مانی کی نامناسب لباس میں تصاویر وائرل؛ سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے
-
صنم سعید کی ’میں منٹو نہیں ‘کیساتھ ٹی وی سکرین پرواپسی، ماضی کے کرداروں کو تازہ کردیا
-
بھارتی گلوکار راہول فاضلپوریہ پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار
-
شادی کو چند بار آزمایا ہے ،مجھے لگتا ہے اب بس ، جینفر لوپیز
-
دکھتی نہیں ہوں16سال کی ، منفی تبصروں سے تکلیف ہوتی ہے، عنیا آصف
-
غزہ میں لوگوں پر ہونے والی تباہی کو دیکھ کر دل ٹوٹ رہا ہے،دکھ بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ،اولیویا روڈریگو
-
اداکارہ حمیرا اصغرکی موت ، والدین نے قتل کا شبہ ظاہرکردیا، لاتعلقی کی خبروں کی تردید