
حرا مانی کی نامناسب لباس میں تصاویر وائرل؛ سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے
مسلمان ہو کر اس طرح کی نمائش شرم آنی چاہیے،سوشل میڈیا صارفین نے نامناسب لباس پر حرا مانی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
جمعہ 18 جولائی 2025 13:00

(جاری ہے)
نیلے اور گلابی رنگ کی بنارسی ساڑھی میں حرا مانی کافی اچھی نظر آ رہی ہیں لیکن ان کا یہ انداز ان کے مداحوں کو پسند نہ آیا۔مختصر بلاوز اور ہوشربا انداز کے باعث سوشل میڈیا صارفین نے حرا مانی کو یاد دلایا کہ وہ کس مذہب کی پیروکار اور کس ثقافت سے تعلق رکھتی ہیں۔
ایک صارف نے غصے میں لکھا کہ مسلمان ہو کر اس طرح کی نمائش شرم آنی چاہیے جب کہ دوسرے نے طنزا کہا کہ حرا کو بولڈنس کے سوا کچھ اور نہیں آتا۔ایک اور صارف نے لکھا کہ میں حرا کی فین تھی مگر اب دل ٹوٹ گیا ہے عزت خود کمانی پڑتی ہے، یوں برباد نہیں کی جاتی۔حرا مانی اپنی سوشل میڈیا پوسٹس پر ہونے والی تنقید کو سنجیدگی سے نہیں لیتیں۔ یہی وجہ ہے انھوں نے کبھی کسی کا جواب نہیں دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شہنشاہ غزل مہدی حسن کی 98 و اں یوم پیدائش منایا گیا
-
معروف ہدایتکار شہزاد رفیق کی نئی فلم ویلکم ٹو پنجاب ، پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی، فلم کا آخری سپیل جاری
-
حرا مانی کی نامناسب لباس میں تصاویر وائرل؛ سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے
-
صنم سعید کی ’میں منٹو نہیں ‘کیساتھ ٹی وی سکرین پرواپسی، ماضی کے کرداروں کو تازہ کردیا
-
بھارتی گلوکار راہول فاضلپوریہ پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار
-
شادی کو چند بار آزمایا ہے ،مجھے لگتا ہے اب بس ، جینفر لوپیز
-
دکھتی نہیں ہوں16سال کی ، منفی تبصروں سے تکلیف ہوتی ہے، عنیا آصف
-
اداکارہ حمیرا اصغرکی موت ، والدین نے قتل کا شبہ ظاہرکردیا، لاتعلقی کی خبروں کی تردید
-
عاطف اسلم پاکستان کے سب سے مہنگے گلوکار ہیں،نعیم عباس روفی
-
کسی اداکار کو کوئی پریشانی ہے تو مجھ سے رابطہ کریں، فیصل قریشی
-
کرن خان نے پہلی بار اپنی طلاق پر لب کشائی کردی
-
صنم سعید کی سالوں بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.