عالیہ بھٹ فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

جمعرات 25 جون 2015 16:03

عالیہ بھٹ فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جون۔2015ء) بالی وڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ فلم ” کپور این ڈ سنز “ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں اداکارہ نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران میرے دائیں کندھے میں چوٹ آ گئی ہے جبکہ ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ میری چوٹ دو ہفتوں میں ٹھیک ہو جائے گی انہوں نے کہا کہ کترینہ بہت اچھی رقاصہ ہے مجھے اس کے رقص نے بہت زیادہ متاثر کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 25/06/2015 - 16:03:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :