نئے اسٹیج ڈرامہ ”اج آکھاں وارث شاہ نو ں“پہلے دن ہی ہاؤس پیک ہوگیا

اتوار 28 جون 2015 11:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء ) الحمراء ہال نمبر llمیں شروع ہونیو الے نئے اسٹیج ڈرامہ ”اج آکھاں وارث شاہ نو ں“پہلے دن ہی ہاؤس پیک ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق الحمراء ہال نمبر llمیں رائٹرصوفی نثار کا لکھا ہوا اسٹیج ڈرامہ ”اج آکھاں وارث شاہ نو ں“میں اداکارہ زارااکبر ، لاشانہ ، ہما ء، مایا، فروزا،سرور،شبانہ بھٹی ، سردار کمال ، حسن مراد ، گوشی خان ، عابد کشمیری ، خالد معین بٹ ، افروز خان ، مجاہد رانا ، گوگا جی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔

ڈرامہ کے پہلے روز ہی ڈرامہ بینوں کی بڑی تعداد ڈرامہ دیکھنے کیلئے آئی جس میں خاص طور فیملیز کی کثیر تعداد موجود تھی ۔پہلے روز ڈرامہ ہاؤ س پیک ہوگیا ۔ ڈرامہ کے ڈائریکٹر خالد معین بٹ اورایسوسی ایٹ ڈائریکٹر عامر چوہدری اور عظیم نور ہیں۔

وقت اشاعت : 28/06/2015 - 11:23:46

Rlated Stars :