نئے اسٹیج ڈرامہ ”اج آکھاں وارث شاہ نو ں“پہلے دن ہی ہاؤس پیک ہوگیا
اتوار 28 جون 2015 11:23
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء ) الحمراء ہال نمبر llمیں شروع ہونیو الے نئے اسٹیج ڈرامہ ”اج آکھاں وارث شاہ نو ں“پہلے دن ہی ہاؤس پیک ہوگیا ۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق الحمراء ہال نمبر llمیں رائٹرصوفی نثار کا لکھا ہوا اسٹیج ڈرامہ ”اج آکھاں وارث شاہ نو ں“میں اداکارہ زارااکبر ، لاشانہ ، ہما ء، مایا، فروزا،سرور،شبانہ بھٹی ، سردار کمال ، حسن مراد ، گوشی خان ، عابد کشمیری ، خالد معین بٹ ، افروز خان ، مجاہد رانا ، گوگا جی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔
ڈرامہ کے پہلے روز ہی ڈرامہ بینوں کی بڑی تعداد ڈرامہ دیکھنے کیلئے آئی جس میں خاص طور فیملیز کی کثیر تعداد موجود تھی ۔پہلے روز ڈرامہ ہاؤ س پیک ہوگیا ۔ ڈرامہ کے ڈائریکٹر خالد معین بٹ اورایسوسی ایٹ ڈائریکٹر عامر چوہدری اور عظیم نور ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.