معروف گلوکار رحمن افصر المعروف مانو نے خاموشی سے شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا
منگل 19 اگست 2025 12:43

(جاری ہے)
مانو کے متعدد سنگل گانے مقبول ہیں اور انہیں پاپ گلوکاری کی وجہ سے شہرت حاصل ہے، ان کے گانے میوزک پلیٹ فارمز پر ٹرینڈ بھی کرتے رہے ہیں۔
مانو نے شادی کا اعلان نہیں کیا تھا، تاہم چند دن سے ان کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو رہی تھیں۔میک اپ آرٹسٹ اور اسٹائلسٹ طارق امین نے 18 اگست کو مانو کی شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ گلوکار نے ارہم سے شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کیا۔ان کی شادی 17 اور 18 اگست کی درمیانی شب سر انجام پائی اور ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Gauri khan

George Clooney

Rose McIver

Raheem Shah

Shahida Mini

Aditi Sharma

Patrick J. Adams

Veena Malik

Abeel Javed

Elizabeth Berkley

Mahirah Khan Askari

Monica Dogra
Showbiz News In Urdu
-
پاکستانی شوبز شخصیات کا سیلاب متاثرین کے لیے غم اور یکجہتی کا اظہار
-
معروف گلوکار رحمن افصر المعروف مانو نے خاموشی سے شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا
-
صنم ماروی اور احمد شاہ کے درمیان شکوے ختم، صلح ہوگئی
-
ایران میں دوپٹے اور برقعے کے ساتھ بھی کمال کی فلمیں بن رہی ہیں، سیفی حسن
-
آج زندگی میں جس مقام پرہوں میری محنت کا نتیجہ ہے: طوبی انوار
-
آرٹس کونسل کراچی میں بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکاروں اور کرکٹرز کا میلہ ہفتہ 23 اور اتوار 24 اگست کو لگے گا
-
کنیکا کپور نے بھارتی گانوں کی انڈسٹری کی حقیقت بے نقاب کردی
-
ملیالم سنیما کے اسٹار اداکار فہد فاضل نے آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز کے ساتھ فلم چھوڑنے کا واقعہ بتادیا