- Home
- شوبز
- آرٹس کونسل کراچی میں بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکاروں اور کرکٹرز کا میلہ ہفتہ 23 اور اتوار 24 اگست ..
آرٹس کونسل کراچی میں بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکاروں اور کرکٹرز کا میلہ ہفتہ 23 اور اتوار 24 اگست کو لگے گا
منگل 19 اگست 2025 12:23

(جاری ہے)
ایک جانب کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی ماہرہ خان اور ہمایوں سعید جلوے بکھیریں گے، تو دوسری جانب بین الاقوامی شہرت یافتہ ہیرو فواد خان، اقرا عزیز اور صنم سعید ستاروں کی طرح جگمگائیں گے۔
فلموں اور ڈراموں کے کامیاب ہیرو فہد مصطفی اور احد رضا میر بھی اپنے پرستاروں کے درمیان ہوں گے، جب اتنے سارے شوبزنس انڈسٹری کے شہرت یافتہ فنکار آرہے ہیں، تو کرکٹرز کسی سے کم نہیں ہیں۔عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شعیب اختر اور وسیم اکرم بھی اپنے فینز سے باتیں کریں گے، ہفتے اور اتوار کو آرٹس کونسل کراچی میں ایسا رنگ جمے گا کہ سب حیران رہ جائیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Jennifer Aniston

Sana Bucha

Neeli

Asin Thottumkal

Sarang Kazi

Mads Mikkelsen

Mawra Hocane

Jamie Dornan

Kit Harington

Kevin Bacon

Owen Wilson

Adah Sharma
Showbiz News In Urdu
-
پاکستانی شوبز شخصیات کا سیلاب متاثرین کے لیے غم اور یکجہتی کا اظہار
-
معروف گلوکار رحمن افصر المعروف مانو نے خاموشی سے شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا
-
صنم ماروی اور احمد شاہ کے درمیان شکوے ختم، صلح ہوگئی
-
ایران میں دوپٹے اور برقعے کے ساتھ بھی کمال کی فلمیں بن رہی ہیں، سیفی حسن
-
آج زندگی میں جس مقام پرہوں میری محنت کا نتیجہ ہے: طوبی انوار
-
آرٹس کونسل کراچی میں بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکاروں اور کرکٹرز کا میلہ ہفتہ 23 اور اتوار 24 اگست کو لگے گا
-
کنیکا کپور نے بھارتی گانوں کی انڈسٹری کی حقیقت بے نقاب کردی
-
ملیالم سنیما کے اسٹار اداکار فہد فاضل نے آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز کے ساتھ فلم چھوڑنے کا واقعہ بتادیا