ایران میں دوپٹے اور برقعے کے ساتھ بھی کمال کی فلمیں بن رہی ہیں، سیفی حسن
پاکستان کے مقابلے میں ایرانی میڈیا پر بہت قدغن ہے لیکن ایرانی سینما اسی قدغن میں بھی کمال کی ترقی کر گیا
منگل 19 اگست 2025 12:36

(جاری ہے)
سیفی حسن نے یہ بھی کہا کہ ایسا بھی نہیں کہ ہم سے اس بارے میں رائے نہیں لی جاتی، ہم سے پوچھا جاتا ہے کہ کیا یہ اداکار اس کردار کے لیے موزوں ہے، لیکن حتمی فیصلہ پروڈکشن ہاس ہی کرتا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ ایسے پروجیکٹس پر کام نہیں کرتے جن میں پسماندہ سوچ دکھائی جاتی ہے، اس وجہ سے پروڈیوسرز انہیں طعنے بھی دیتے ہیں کہ تم اسکرپٹ سے انکار کیوں کر رہے ہو تمہیں معلوم ہے کہ ان کے پچھلے پروجیکٹ کی کتنی ریٹنگ آئی تھی لیکن وہ معذرت کر دیتے ہیں کہ بھئی یہ پروجیکٹ نہیں کر سکتا۔ہدایتکار کے مطابق پاکستان کے مقابلے میں ایرانی میڈیا پر بہت قدغن ہے لیکن ایرانی سینما اسی قدغن میں بھی کمال کی ترقی کر گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

ghazal shah

Chyler Leigh

Charlie Sheen

Shehzad Roy

Najam Sheraz

Claire Danes

Adnan Malik

Salman Shahid

Lena Dunham

Pablo Schreiber

Samina Ahmad

Hrithik Roshan
Showbiz News In Urdu
-
پاکستانی شوبز شخصیات کا سیلاب متاثرین کے لیے غم اور یکجہتی کا اظہار
-
معروف گلوکار رحمن افصر المعروف مانو نے خاموشی سے شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا
-
صنم ماروی اور احمد شاہ کے درمیان شکوے ختم، صلح ہوگئی
-
ایران میں دوپٹے اور برقعے کے ساتھ بھی کمال کی فلمیں بن رہی ہیں، سیفی حسن
-
آج زندگی میں جس مقام پرہوں میری محنت کا نتیجہ ہے: طوبی انوار
-
آرٹس کونسل کراچی میں بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکاروں اور کرکٹرز کا میلہ ہفتہ 23 اور اتوار 24 اگست کو لگے گا
-
کنیکا کپور نے بھارتی گانوں کی انڈسٹری کی حقیقت بے نقاب کردی
-
ملیالم سنیما کے اسٹار اداکار فہد فاضل نے آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز کے ساتھ فلم چھوڑنے کا واقعہ بتادیا