پاکستانی شوبز شخصیات کا سیلاب متاثرین کے لیے غم اور یکجہتی کا اظہار
آج ہماری زمین رو رہی ہے، سیلاب نے خواب، گھر اور زندگیاں چھین لیں،گلوکار عاصم اظہر
منگل 19 اگست 2025 12:59

(جاری ہے)
گلوکار عاصم اظہر نے لکھا، آج ہماری زمین رو رہی ہے، سیلاب نے خواب، گھر اور زندگیاں چھین لیں۔ ہمیں ایک قوم بن کر ایک دوسرے کا سہارا دینا ہوگا۔
ماڈل و اداکارہ نادیا حسین نے مختصر مگر بھرپور دعا کی: یا اللہ! ہمارے ملک کو مزید آفات سے بچائو۔گلوکار عمیر جسوال نے سیاحوں سے اپیل کی کہ وہ شمالی علاقوں کا سفر نہ کریں تاکہ ریسکیو آپریشن متاثر نہ ہو۔مصنفہ فاطمہ بھٹو نے امدادی سرگرمیوں پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ متاثرین تک بروقت مدد کیوں نہیں پہنچ رہیمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Ruth Wilson

Cassie Scerbo

Amitabh Bachchan

Shahid Kapoor

Fairuza Balk

Sebastian Stan

Michelle Rodriguez

faryal mehmood

Nina Dobrev

Mila Kunis

Ali Azmat

Beth Toussaint
Showbiz News In Urdu
-
پاکستانی شوبز شخصیات کا سیلاب متاثرین کے لیے غم اور یکجہتی کا اظہار
-
معروف گلوکار رحمن افصر المعروف مانو نے خاموشی سے شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا
-
صنم ماروی اور احمد شاہ کے درمیان شکوے ختم، صلح ہوگئی
-
ایران میں دوپٹے اور برقعے کے ساتھ بھی کمال کی فلمیں بن رہی ہیں، سیفی حسن
-
آج زندگی میں جس مقام پرہوں میری محنت کا نتیجہ ہے: طوبی انوار
-
آرٹس کونسل کراچی میں بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکاروں اور کرکٹرز کا میلہ ہفتہ 23 اور اتوار 24 اگست کو لگے گا
-
کنیکا کپور نے بھارتی گانوں کی انڈسٹری کی حقیقت بے نقاب کردی
-
ملیالم سنیما کے اسٹار اداکار فہد فاضل نے آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز کے ساتھ فلم چھوڑنے کا واقعہ بتادیا