لاہورسیشن کورٹ نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ضمانت منظور کر دی
بدھ 20 اگست 2025 22:04

(جاری ہے)
عدالت نے عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتار ہونے سے روک دیا ہے اور انہیں شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج نے عروب جتوئی کی عبوری ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت کی، جس میں درخواست گزار کی جانب سے وکلاء عرفان کلیات اور راجہ عبدالرحمان رانجھا پیش ہوئے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Mae Whitman

Ellen Page

Sahira Kazmi

Brittany Murphy

Parineeti Chopra

Patrick Swayze

Karla Souza

Disha patani

Emily Bett Rickards

Mustansar Hussain Tarar

Elle Fanning

jaya prada
Showbiz News In Urdu
-
لاہورسیشن کورٹ نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ضمانت منظور کر دی
-
یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع
-
لاہور : تاریخی مسجد میں فوٹو شوٹ کروانے والی ماڈل کی ویڈیو وائرل
-
جوئے کی حوصلہ افزائی کیس میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ضمانت منظور
-
امریکی بلاگرز کو کھانے کا ذائقہ چکھنے کے دوران بڑے خطرے کا سامنا، کار دیوار توڑ کر ریسٹورنٹ کے اندر گھس گئی
-
معروف مصنف و پروڈیوسر عیسی العلوی سمیت 363 افراد کویتی شہریت سے محروم
-
نوجوان لڑکیاں شادی جیسے بڑے فیصلے میں جلد بازی نہ کریں، ملائیکہ اروڑہ
-
ٹیلرسوئفٹ کی نئی البم دی لائف آف اے شو گرل صرف ایک گھنٹے میں فروخت